اردو کے مسائل
زمرہ: متفرق on Friday, January 30th, 2009 از عبدالوھاب کاٹھ | 2 تبصرے «اردو کی کتابوں کی اشاعت میں پر سال بتدریج اضافے کے باوجود اردو کے قارئین کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بجائے کمی آرہی ہے۔مادّہ پرستی کے غلبہ سے لے کر ٹی –وی چینلز تک اس کے بہت سے اسباب ہیں۔آج ہر طرف اردو کے کچھ خودساختہ سرپرست ہوگئے ہیں، جنہیں صرف اپنے نام و نمود کی فکر ہے اور انہیں اپنی ناک کے آگے کبھی کچھ دکھائی نہیں دیتا۔انہیں اردو زبان اور اسکے مسائل سے نہ تو کوئی دلچسپی ہے نہ حقیقی آگہی۔